• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی کی طالبہ نے کلاس فیلو کیخلاف مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کرا دیا

فائل فوٹو
فائل فوٹو

بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی کی طالبہ نے کلاس فیلو کے خلاف مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کرا دیا۔

طالبہ نے تھانہ شمس کالونی میں مقدمہ درج کرایا ہے۔

مقدمے میں کہا گیا ہے کہ فیضان نے شادی کا جھانسہ دے کر متعدد بار زیادتی کا نشانہ بنایا، ملزم نے قابلِ اعتراض تصاویر اور ویڈیوز بنا کر بلیک میل بھی کیا۔

پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم محمد فیضان کو گرفتار کرلیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید