• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جرمن چانسلر تین روزہ سرکاری دورے پرچین پہنچ گئے

چھونگ چھنگ(شِنہوا)جرمنی کے وفاقی چانسلر اولاف شولز چینی وزیر اعظم لی چھیانگ کی دعوت پر چین کے اپنے تین روزہ سرکاری دورے پر اتوار کو چھونگ چھنگ میونسپلٹی پہنچے۔ اولاف شولز کے ہمراہ کئی معروف جرمن کمپنیوں کے سینئر نمائندے بھی ہیں ۔ چین میں 5 ہزار سے زیادہ جرمن کمپنیاں کام کر رہی ہیں جو کئی سالوں سے جرمنی کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید