• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایف سی گراؤنڈ لاہور میں پری بیس بال لیگ کوچنگ کیمپ کا آغاز ہوگیا۔ چار دن کے کمیپ کے بعد منتخب کھلاڑی 18اپریل سے لاہور میں چیف منسٹر پنجاب مینز ومینز بیس بال لیگ میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔ مذکورہ لیگ میں لاہور لائنز، فیصل آباد فیلکنز اور ملتان مستنگ کے ناموں سے 3-3 میز اور وومینز ٹیمز تشکیل دی جارہی ہے۔
اسپورٹس سے مزید