• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹک ٹاک کا پہلے ایڈ ایوارڈز کے آغاز کا اعلان

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ٹک ٹاک نے (METAP) خطے میں پہلے ٹک ٹاک ایڈ ایوارڈز کے آغاز کا اعلان کر دیا ،ٹک ٹاک ایڈ ایوارڈز میں اُن متاثر کن اشتہاری مہمات کی نمائش کی جائی گی جنہوں نے شاندار نتائج حاصل کرتے ہوئے پلیٹ فارم پر حقیقت پسندی ، تخلیقی صلاحیتوں اور خوشیوں کو فروغ دیا ہے ۔ یہ ایوارڈ پروگرام ان برانڈز اور ایجنسیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے جو ٹک ٹاک پر اپنے تخلیقی اور اعلیٰ کارکردگی کی حامل کیمپینز کے ساتھ ٹک ٹاک کی منفرد نوعیت کو اپناتے ہوئے شاندار اشتہاری تجربات فراہم کررہے ہیں ۔اس پروگرام میں چھ اہم کیٹگریز شامل ہیں جو کامیاب ٹک ٹاک کیمپینزکے مختلف پہلوؤں کا احاطہ کرتے ہیں۔1۔ اٹس کری ایٹو فار می (It’s Creative for me)۔2۔ کمیونٹی کور۔3۔ بوگی آن بجٹ ۔4۔ ساؤنڈ آن پلیز!5۔ ٹرینڈ سیٹر ۔6۔ دی پیپلز چوائس شامل ہیں ۔

دنیا بھر سے سے مزید