• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیوبا کیلئے جاسوسی کا الزام، سابق امریکی سفیر کو 15؍ سال قید کی سزا

کراچی (نیوز ڈیسک) سابق امریکی سفیر وکٹر مینوئل روچا کو کیوبا کیلئے جاسوسی کے الزام میں 15 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، کولمبیا میں پیدا ہونے والے وکٹر مینوئل روچا نے 1981سے 2002تک امریکی محکمہ خارجہ کیلئے خدمات انجام دی تھیں، وہ کئی سفارتی عہدوں پر تعینات رہ چکے ہیں، جن میں کیوبا میں امریکی مفادات کے سیکشن کے نائب پرنسپل افسر اور بعد میں بولیویا اور ارجنٹائن میں بطور امریکی ایلچی جیسے عہدے شامل ہیں۔

دنیا بھر سے سے مزید