• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹاٹےپور اور نواحی علاقوں کے مکین پبلک ٹرانسپورٹ کی سہولیات سے محروم

ٹاٹےپور (نامہ نگار) ٹاٹےپور اور نواحی علاقوں کے لوگ پبلک ٹرانسپورٹ کی سہولیات سے محروم ہیں ۔ ملتان، قادرپورراں بدھلہ سنت لوٹھڑ، پل چھٹہ سمیت دیگر علاقوں میں آنے اور جانے کیلئے کوئی ٹرانسپورٹ میسر نہیں جس سے غریب اور متوسط طبقہ کے لوگ شدید اذیت سے دو چار ہیں ان علاقوں میں سفر کیلئے موٹر سائیکل رکشوں کی بھرمار ہے جو سواری سے منہ مانگے کرائے وصول کررہے ہیں، ٹاٹےپور سمیت دیگر علاقوں ویڈا بس کی سروسسے بھی محروم ہیں ۔
ملتان سے مزید