• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جعلی زرعی ادویات کے کاروبار میں ملوث ایک شخص گرفتار، مقدمہ درج

ملتان (سٹاف رپورٹر) پولیس تھانہ سٹی جلالپور نے جعلی زرعی ادویات کے کاروبار میں ملوث ایک شخص کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا،پولیس کے مطابق زراعت افسر نے استغاثہ دیا کہ دوران چیکنگ یاسر نامی شخص کی دکان کو چیک کیا جو جعلی زرعی ادویات کے کاروبار میں ملوث پایا گیا جس پر کارروائی کرتے ہوے مقدمہ درج کرلیا گیا۔
ملتان سے مزید