• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار ) ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نےگردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث گینگ کا سرغنہ مستقیم کو گرفتار کر لیا۔ ملزم انسانی اعضاء کی غیر قانونی خریدوفروخت میں ملوث تھا۔ملزم کے خلاف کارروائی متاثرہ کی شکایت پر عمل میں لائی گئی، غیر قانونی پیوندکاری کے دوران شکایت کنندہ کے بیٹے کی موت واقع ہوئی تھی۔ ملزم نے شکایت کنندہ سے بیٹے کی پیونکاری کے لئے 30 لاکھ روپے وصول کئے تھے۔ابتدائی تفتیش کے مطابق مکروہ دھندے میں متعدد ملزمان ملوث ہیں ۔
اسلام آباد سے مزید