• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جے یو آئی کا آج تاریخی جلسہ ہوگا، مفتی سنزر سعید

کوئٹہ( پ ر ) جمعیت علما اسلام کے رہنما عیسیٰ خیل کالونی یونٹ کے امیر مفتی سنزر سعید نے ایک بیان میں کہا کہ آج جمعیت علمااسلام کے زیر اہتمام ہونے والا جلسہ تاریخی ہوگا اور انتخابی دھاندلی کرنےو الوں کےلئے پیغام ہوگا انہوں نے کہا کہ قائد جمعیت کا استقبال بھرپور طریقے سے کرینگے ۔