• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کامیابی کیلئے علیم خان اور اور ن لیگ کے شکرگزار ہیں،شعیب صدیقی

لاہور(خصوصی رپورٹر) صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 149 سے کامیابی حاصل کرنے کے بعد نو منتخب ایم پی اے شعیب صدیقی نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کا شکر گزار ہوں جس نے فقید المثال کامیابی سے نوازا۔ انہوں نے کہا کہ کامیابی کے لئے اپنے قائد عبدالعلیم خان اور مسلم لیگ ن کی قیادت کا شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھے پر اعتماد کیا ۔
لاہور سے مزید