• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مہنگی روٹی اور نان کی فروخت قابل قبول نہیں،وزیرخوراک

لاہور(خصوصی رپورٹر) وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین نے کہاہے پنجاب بھر میں نوٹیفائیڈ قیمتوں پر روٹی اور نان کی فروخت یقینی بنا رہے ہیں،کسی بھی علاقے میں مہنگی روٹی اور نان کی فروخت قابل قبول نہیں۔ صوبائی وزیر نے گندم کی خریداری کے حوالے سے اہم اجلاس کی صدارت بھی کی۔
لاہور سے مزید