• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گرین پاکستان منصوبہ سے خوشحالی آئے گی، گورنر سندھ

فائل فوٹو
فائل فوٹو

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ گرین پاکستان منصوبہ کی کامیابی سے خوشحالی آئے گی۔

ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیویلپرز کی تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ تعمیراتی صنعت ملک کی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ کوشش ہے کہ سب کو جوڑ سکوں تاکہ تاجروں اور صنعتکاروں کے مسائل حل ہوں۔

گورنر سندھ کی جانب سے عوام میں راشن تقسیم کیا گیا، گورنر ہاؤس پر راشن کے لیے عوام کا دن بھر رش رہا۔

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ روزگار اسکیم کے بعد گھر اسکیم شروع  کریں گے۔

قومی خبریں سے مزید