کراچی (اسٹاف رپورٹر) واپڈا نے ایس اے گارڈنز کو 1-0 سے ہراکر نیشنل چیلنج کپ فٹبال جیت لیا ۔ میچ کا واحد گول گول یوسف احمد نے کیا۔ نارملائزیشن کمیٹی کے سربراہ ہارون ملک نے فائنل میچ کے مہمان خصوصی تھے۔