• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹینس پلیئر ٹیکس معاملات سے بچنے کیلئے ملک سے فرار

روم (جنگ نیوز) ماڈلنگ کی خاطر ٹینس سے ریٹائرمنٹ لینے والی اٹلی کی کمیلا جورجی ٹیکس مسائل میں پھنس گئیں، وہ مقدمہ بازی سے بچنے کیلئے خاموشی سے امریکا چلی گئیں ہیں۔ اطالوی میڈیا کے مطابق 32سالہ کمیلا، ان کے والدین اور بھائیوں پر ٹیکس حکام کے ساتھ کچھ مسائل میں الجھنے کے الزامات ہیں۔ انہیں تفتیش کیلئے16جولائی کو عدالت کے سامنے پیش ہونا ہے۔

اسپورٹس سے مزید