• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فوجی فرٹیلائزر کمپنی کا سال 2024 کیلئے پہلی سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی (نیوز ڈیسک) فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ نے 29 اپریل 2024 کو منعقدہ اپنے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں 31 مارچ 2024 کو اختتام پذیر ہونے والی پہلی سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان کیا ہے ۔ کمپنی کی طرف سے سونا یوریا کی پیداوار 654 ہزار ٹن رہی جبکہ فروخت 2023 کے مقابلے میں 5 فیصد زیادہ 661 ہزار ٹن ریکارڈ کی گئی . کمپنی نے کسانوں کو یوریا کی مسلسل فراہمی کیلئے حکومت کی جانب سے درآمد کیے گئے 94 ہزار ٹن یوریا کی مارکیٹنگ بھی کی ۔
اہم خبریں سے مزید