• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویڈیو: مریم نواز کے پوسٹرز دیکھ کر نواسے نواسیاں پُرجوش


لاہور میں جگہ جگہ مریم نواز کے پوسٹرز دیکھ کر ان کے نواسے نواسیاں پُرجوش ہوگئے۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے نواسے اور نواسیوں نے اپنی نانی کی تصاویر اور پوسٹر دیکھ کر  نانو اگین (Nano Again) کے نعرے لگا دیے۔

مریم نواز نے نواسوں اور نواسیوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز مریم نواز نے پہلے مرحلے میں 32 فیلڈ اسپتالوں کا افتتاح کیا تھا۔

قومی خبریں سے مزید