• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک بحریہ کی تقریب تقسیم اعزازات امیر البحر نوید اشرف مہمان خصوصی

اسلام آباد (رپورٹ:حنیف خالد) پاکستان کی بحری افواج کے افسروں‘ چیف پیٹی آفیسرز (سی پی اوز)‘ سیلرز اور سویلینز کو عسکری ایوارڈ تفویض کرنے کی تقریب گزشتہ روز منعقد کی گئی۔ وطن عزیز کے امیر البحر چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف اس پروقار تقریب کے مہمان خصوصی تھے جنہوں نے تقریب میں پاک بحریہ کے چار افسروں کو ستارہ امتیاز ملٹری اور چار افسروں کو تمغہ امتیاز ملٹری سے نوازا۔ 104چیف پیٹی آفیسرز اور سیلرز کو تمغہ خدمت ملٹری کلاس ون‘ کلاس ٹو اور کلاس تھری تفویض کئے گئے۔
اہم خبریں سے مزید