• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، سعودی سرمایہ کاری کی خبریں، 862 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکس چینج، آئی ایم ایف سے نئے معاہدے اورسعودی سرمایہ کاری سے متعلق مثبت خبروں کی وجہ سےنئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز مارکیٹ میں زبردست سرگرمی،تمام اہم سیکٹرز میں خریداری سے کے ایس ای100انڈیکس میں 862 پوائنٹس کا اضافہ،72 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہو گئی۔
اہم خبریں سے مزید