• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عزالدین القسام بریگیڈز کا رفح سرحدی چوکی میں اسرائیلی فوج پر مارٹر گولوں سے حملہ

کراچی(نیوز ڈیسک)فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز نے مصری سرحد پر واقع غزہ کے جنوبی شہر رفح سرحدی چوکی کے مشرق میں داخل ہونے والی اسرائیلی فوج کو مارٹر گولوں سے نشانہ بنایا۔القسام بریگیڈز نے اسرائیلی فوج کی جانب سے رفح شہر پر زمینی حملے کے بعد ایک تحریری بیان جاری کیا اور اعلان کیا کہ اس نے غزہ کی مصر سے ملحقہ سرحدی چوکی کےفلسطینی حصے پر قبضہ کر لیا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید