• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر 2 پیسے سستا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 2 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 10 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 12 پیسے کا تھا۔

PSX میں مثبت رجحان

یہ بھی پڑھیے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز سے ہی مثبت رجحان نظر آ رہا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 224 پوائنٹس کے اضافے سے 72 ہزار 985 پر آ گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 72 ہزار 985 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

واضح رہے کہ 100 انڈیکس کی تاحال بلند ترین سطح 73 ہزار 300 ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید