• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

88لاکھ کی ڈکیتی کے ملزمان کی گرفتاری خو ش آئند ہے‘ حیدر بلوچ

کوئٹہ(پ ر) زمیندارکسان تحریک بلوچستان کے وائس چیئرمین حیدر بلوچ جنرل سیکرٹری کامریڈ عبدالستار بنگلزئی پریس سیکرٹری داؤد جان بنگلزئی جاگن خان مغری اورکامریڈ حمل خان بنگلزئی نےکہاہے کہ ڈی آئی جی پولیس نصیرآباد ملک سلیم احمد لہڑی ایس ایس پی جعفرآباد فریال فرید‘ ایس ایس پی صحبت پور غلام حسین باجوئی اور ایس ایس پی نصیرآبادڈاکٹرسمیع کی جانب سے کامیاب آپریشن کرکے 88لاکھ روپے کی ڈکیتی سمیت مختلف مقدمات میں مطلوب ملزمان کی گرفتاری خوش آئند ہےجس سے جرائم کی بیخ کنی میں مدد ملےگی۔
کوئٹہ سے مزید