• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانامحمدخان شیرانی کا مختلف شخصیات سے اظہار تعزیت

کوئٹہ(پ ر) رہبر جمعیت مولانا محمد خان شیرانی مرکزی رابطہ کمیٹی کے ارکان مولانا گل نصیب خان مولانا شجاع الملک مولانا عبدالخالق ہزاروی حافظ احمد علی مولانا عتیق الرحمن ارشد بلوچستان کے صوبائی رابطہ امیر مولانا عبدالمالک اور صوبائی رابطہ کمیٹی کے ارکان حاجی عبدالصادق نورزئی ودیگر نے مفتی عبدالغنی ایڈوکیٹ کی اہلیہ اور بلوچستان کے مجلس شوری کے رکن مولانا عبد البصير ہارونجی کے بھائی حاجی عبدالنصیر کے انتقال پر تعزیت کااظہارکیاہے۔
کوئٹہ سے مزید