• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوئی گیس صارفین اپنی شکایات جمع کراسکتے ہیں‘ وفاقی محتسب

کوئٹہ(خ ن) وفاقی محتسب کےاعلامیہ کے مطابق سوئی گیس کے صارفین اگر گیس کے فرضی بلوں سے پریشان ہیں اور درخواست دینے کے باوجود گیس کمپنی حکام ان کا میٹر تبدیل نہیں کر رہے اور مسلسل فرضی بل بھیجتے جا رہے ہیں تو وہ فوری طور پر وفاقی محتسب میں شکایت درج کر سکتے ہیں۔
کوئٹہ سے مزید