آسٹریلیا: فائرنگ سے ہلاکتیں 15ہوگئیں، ملزمان کی تلاش ختم کرنے کا اعلان
آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں بونڈائی بیچ پر فائرنگ سے ہلاک افراد کی تعداد 15ہوگئی، 2 پولیس اہلکاروں اور حملہ آور سمیت 40 زخمی اسپتال میں زیر علاج ہیں، پولیس نے مزید ملزمان کی تلاش ختم کرنے کااعلان کردیا۔۔