ملتان (سٹافرپورٹر)ایف آئی اے نے بجلی چوری کے الزام میں 2 افراد کو رنگ ہاتھوں پکڑ لیا، ایف ائی اے اور میپکو ٹیم نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مارا جہاں پر مظہر حسین سکنہ ہیڈ نواب پور اور جاوید اقبال سکنہ بستی گنمو والا ٹیوب ویل موٹر چلانے کے لئے واپڈا پی وی سی لائن سے براہ راست بجلی استعمال کر رہا تھا ہے تھےجن کو رنگ ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا ہے اور مقدمہ درج کیا گیا۔