• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موسیٰ گیلانی کو فون پر دھمکی دینے کیخلاف سرائیکستان نوجوان تحریک کااحتجاجی مظاہرہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) چیئر مین سینٹ یوسف رضا گیلانی کے بیٹے ایم این اے علی موسیٰ گیلانی کو فون پر دھمکی دینے کے خلاف سرائیکستان نوجوان تحریک نے معصوم شاہ روڈ پراحتجاجی مظاہرہ کیا۔مظاہرین نے پینا فلیکس اٹھا رکھے تھے ۔مظاہرے کی قیادت چیئرمین سرائیکستان نوجوان تحریک مہر مظہر عباس کات،مرکزی راہنما صابر خان بلوچ ،عاشق خان بلوچ اور گل حسن سومرو نے کی
ملتان سے مزید