• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موہن جو دڑو کے قریب 30 دیہات کی بجلی کاٹ دی گئی

فائل فوٹو
فائل فوٹو

سیپکو کی جانب سے موہن جو دڑو کے قریب 30 دیہات کی بجلی کاٹ دی گئی۔

گوٹھ بلڑیجی، فتح پور اور دیگر دیہات کی بجلی منقطع کی گئی ہے۔

سماجی کارکن نے کہا ہے کہ سیپکو کو ماہانہ بلز ادا کرنے کے باوجود بجلی کاٹنا ظلم ہے۔

اس حوالے سے سیپکو کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بڑے پیمانے پر بجلی چوری کی شکایات پر کارروائی کی گئی۔

قومی خبریں سے مزید