• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوم تکبیر کے موقع پر انجمن تاجران مدنی سینٹر کے تحت تقریب

ملتان(سٹاف رپورٹر)یوم تکبیر کے موقع پر انجمن تاجران مدنی سینٹر کے زیر اہتمام تقریب کا اہتمام کیا گیا جس کے مہمان خصوصی مسلم لیگ ن کے ضلعی صدر بلال بٹ اور جنرل سیکرٹری شیخ اطہر ممتاز تھے، اس موقع پر تقریب کے میزبان جعفر علی شاہ اور خالد محمود قریشی نے شرکاسے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 28مئی 1998ء ایک تاریخی دن ہے وزیر اعظم میاں نوازشریف نے پاکستان کو ایٹمی قوت اور ملکی دفاع کو ناقابل تسخیر بنا دیا، تقریب میں سلیم بھٹی، مزمل غوری، ملک یٰسین، ملک عبدالغفار، رحمت بخاری اور علی رضا نے شرکت کی۔
ملتان سے مزید