• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی بدھ مت کے پیروکاروں کو ویساک کے دن پر مبارکباد

فائل فوٹو
فائل فوٹو

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بدھ مت کے پیروکاروں کو ویساک کے دن پر مبارکباد دی ہے۔

ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ ویساک پر دنیا بھر میں بدھ مت کے دوستوں کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ دن سب کے لیے امن، خوشحالی اور ہم آہنگی لائے۔

شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئیے مشترکہ ورثے کو منائیں، باہمی احترام اور افہام و تفہیم کے لیے کام جاری رکھیں۔

قومی خبریں سے مزید