رجوع داد رسی کیلئے کریں کس سے
اگر ہم اپنی شکایات میں کمی چاہیں
وکیل بھی ہیں پریشان اور منصف بھی
’’کسے وکیل کریں، کس سے منصفی چاہیں‘‘
ملک بھر میں آج سے یکم جولائی تک بارشوں کی پیشنگوئی کردی گئی ہے۔
امریکا کے صدارتی انتخابات میں امیگریشن ہمیشہ اہم ایشو رہا ہے تاہم اس بار اس کی اہمیت کچھ زیادہ بڑھ گئی ہے۔
اسرائیلی سپریم کورٹ نے کٹر یہودی نوجوانوں کو بھی فوج میں لازمی بھرتی کرنے کا متفقہ فیصلہ سُنایا ہے، اِس انتہائی اہم فیصلے سے نیتن یاہو کا حکومتی اتحاد ختم ہو سکتا ہے۔
کورنگی ڈھائی نمبر پر 25 جون کی رات فائرنگ سے زخمی نوجوان دم توڑ گیا۔
تین ہٹی، صفورا روڈ، رضویہ، لائنز ایریا، گرو مندر، نارتھ کراچی اور موسیٰ کالونی میں شہریوں نے مظاہرے کیے۔
میتھیو ملر کا کہنا تھا کہ دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں۔
ریلوے حکام کے مطابق حادثے کا شکار ملت ایکسپریس کراچی سے لاہور جارہی تھی، حادثہ میں کوئی شخص زخمی نہیں ہوا۔
پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں 9 افراد کے قتل کا مقدمہ 7 افراد کے خلاف تھانہ بڈھ بیر میں درج کرلیا گیا۔
کراچی میں ملیر سٹی کے قریب سے چھینی گئی گاڑی علاقے میں جاری احتجاج کے باعث آدھے گھنٹے میں مل گئی۔
فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے ہر دل کی دھڑکن بن جانے والے اس گیت کو لیونل میسی کی سالگرہ کے موقع پر اپنے انسٹاگرام پر شیئر کردیا۔
اسرائیلی فوج کے حملے میں حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کی بہن سمیت ہنیہ خاندان کے 10 افراد شہید ہوگئے۔
حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ دشمن کا میرے خاندان پر حملہ بھی ہماری مزاحمت اور مؤقف کو تبدیل نہیں کرسکتا۔
تقرری کے منتظر گریڈ 18 کے افسر ابرار احمد جعفر کو او پی ایس پر گریڈ 19 کی پوسٹ پر ایڈیشنل سیکریٹری بورڈز و جامعات مقرر کردیا گیا ہے۔
گاڑی کے بارے میں یہ قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں یہی گاڑی ظہیر نے اپنی نئی نویلی دولہن کو تحفہ میں دی ہے۔
2000 میں ریلیز ہونے والی فلم ’ہے رام‘ میں شاہ رخ خان نے ایک کیمیو ادا کیا تھا۔