• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دادو: رحمانی ننگر ریلوے اسٹیشن27 گھنٹے بعد بحال

ـــ فائل فوٹو
ـــ فائل فوٹو 

دادو کے رحمانی ننگر ریلوے اسٹیشن کو 27 گھنٹے بعد بحال کر دیا گیا۔

ریلوے ذرائع کے مطابق موہنجودڑو ایکسپریس کوٹری سے روہڑی کے لیے روانہ ہو گئی ہے۔

ریلوے ذرائع نے بتایا ہے کہ حادثےکے بعد امدادی ٹیموں نے ٹریک بحالی کا کام شروع کر دیا تھا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز روہڑی سےکوٹری جانیوالی ٹرین کی بوگیاں پٹری سے اتر گئی تھیں۔

قومی خبریں سے مزید