ملتان میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 20 بچے خسرہ کا شکار ہو گئے۔
ترجمان نشتر اسپتال کے مطابق رواں سال چلڈرن اسپتال میں خسرہ کے 962 مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔
ترجمان نشتر اسپتال نے یہ بھی بتایا ہے کہ نشتر اسپتال میں گیسٹرو کے 54 مریض بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔
سپریم کورٹ نے نمونیا اور ہیپاٹائٹس کی ادویات کی فراہمی کے کیس میں ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی سے رپورٹ طلب کر لی۔
کیلے کا شمار سب سے زیادہ پسند کیے جانے والے پھلوں میں ہوتا ہے لیکن بہت کم لوگ اس کی طبی افادیت سے آگاہ ہیں۔
پاکستان میں پولیو سے مزید 3 بچے متاثر ہو گئے جس کے بعد تعداد 55 ہو گئی۔
بلوچستان کے محکمہ صحت میں ڈاکٹروں کی 3530 پوسٹیں خالی ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
لاہور سمیت پنجاب بھر میں اسموگ کے باعث سائنس کی بیماریاں تیزی سے پھیل رہی ہیں۔
طبی ماہرین تجویز کرتے ہیں کہ اپنی روز مرہ کے معمول میں پھلوں اور خُشک میوہ جات کو بھی شامل کیا جانا چاہیے۔
ملتان کے نشتر اسپتال میں ڈائلسز مریضوں میں ایچ آئی وی کی منتقلی کے معاملے پر پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے نجی اسپتالوں کو احکامات جاری کردیے۔
روبوٹک پیوند کاری میں نیا سنگِ میل، امریکی خاتون کے دونوں پھیپھڑوں کی پہلی اور کامیاب روبوٹک پیوند کاری کی گئی ہے۔
دماغی فالج ایک اصطلاح ہے جو دماغ کی کئی بیمار حالتوں کا احاطہ کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔
پاکستان میں مزید 2 بچوں کے پولیو سے متاثر ہونے کے بعد تعداد 52 ہو گئی۔
سندھ بھر میں رواں سال جنوری سے اکتوبر تک ایچ آئی وی ایڈز کے 2 ہزار 531 کیسز سامنے آ گئے۔
خیبر پختون خوا میں رواں سال خناق کے 380 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔
حالیہ تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ایسے ضعیف العمر افراد جنہیں دن میں زیادہ نیند آتی ہے یا پھر انہیں نیند کے حوالے سے نمایاں مسائل درپیش ہوں، وہ ڈیمنشیا سے پہلے کی اسٹیج ’پری ڈیمنشیا‘ پر ہوتے ہیں، جسے ’موٹرک کوگنیٹو رسک سنڈروم (MCR) ‘ کہا جاتا ہے۔
اعصابی و ذہنی امراض کے ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ آسان ڈرائنگ کا ایک ٹیسٹ ڈیمنشیا (ذہنی اور دماغی کمزوری اور بھولنے کی بیماری) کے ابتدائی علامات ظاہر کرسکتی ہے۔
خیبر پختونخوا کے 34 اضلاع میں چلائی گئی انسداد پولیو مہم کی تفصیلات جاری کر دی گئیں۔
زیتون مکمل غذا بھی ہے اور دوا بھی، جو نت نئی ہونے والی تحقیقات سے بھی یہ بات ثابت ہوچکی ہے۔