• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فائل فوٹو
فائل فوٹو

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر عباس آفریدی کا کہنا ہے کہ بارش ہمارے ہاتھ میں نہیں ہے، یہاں پریکٹس کا موقع مل رہا ہے، ٹیم کی اچھی تیاریاں جارہی ہیں۔

عباس آفریدی نے کہا کہ ہمارا فوکس بولنگ اور بیٹنگ پر ہے، ٹی ٹوئنٹی میں کچھ بھی ہوسکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کھلاڑی تیار ہیں، پچھلے میچز بھول کر ورلڈ کپ کا پہلا میچ جیتیں گے۔

عباس آفریدی نے بتایا کہ آج ہمارے بولرز نے ٹارگٹ بولنگ کی ہے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید