• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور میں آندھی، درخت گرنے سے پولیس اہلکار جاں بحق


پشاور میں تیز آندھی سے پولیس لائنز میں درخت گرنے سے پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔

صوبائی دارالحکومت میں آندھی کے باعث مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔

تیز آندھی کی وجہ سے حیات آباد اور حمرود گرڈ اسٹیشن میں فالٹ آگیا۔ گزشتہ روز بھی آندھی اور بارش سے 400 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے تھے۔

قومی خبریں سے مزید