ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے کم ہوگئی۔
اس کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 40 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔
ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 343 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 6 ہزار 276 روپے ہوگئی ہے۔
اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 74 ہزار روپے ہے، جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن
پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر اس کمی کے بعد ایک لاکھ 10 ہزار 423 پوائنٹس پر بند ہوا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ 2024ء بیرونی سرمایہ میں بڑھی ہے، رواں سال کے 11 مہینوں میں بیرونی سرمایہ کاری 11.58 فیصد بڑھی۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی رجحان ہے۔
صوبۂ پنجاب کے دارالخلافہ لاہور میں چند روز کے دوران مرغی کے گوشت کی قیمت میں 116 روپے فی کلو کا اضافہ ہو گیا۔
پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس کمی کے بعد ایک لاکھ 12 ہزار 414 پوائنٹس پر بند ہوا۔
ملک میں سونا آج ایک تولہ 800 روپے سستا ہو گیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا رجحان دکھائی دے رہا ہے۔
کاروبار کے اختتام پر پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 13 ہزار 924 پوائنٹس پر بند ہوا۔
آج ملک میں سونے کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔
صدر لاہور چیمبر میاں ابوذر شاد نے چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال کے نام خط لکھ دیا۔
پاکستان بزنس فورم نے وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کو خط لکھتے ہوئے سال 2025ء کے لیے واضح اور قابل عمل معاشی روڈ میپ کے اعلان کرنے کی اپیل کر دی۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا مثبت آغاز ہوا ہے۔
پاور سیکٹر کے لیے مزید 50 ارب روپے سے زائد کی سبسڈی جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
مہنگی بجلی اور سولر کے استعمال سے لاہور میں بجلی کی طلب میں کئی گنا کمی دیکھنے میں آئی ہے۔
10 گرام سونے کا بھاؤ 1800 روپے اضافے سے 2 لاکھ 34 ہزار 396 روپے ہے، جیولرز ایسوسی ایشن