• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اٹک: پولیس افسر نے ملزم کو خون دے کر انسانیت کی مثال قائم کردی


اٹک میں پولیس افسر نے ملزم کو خون دے کر انسانیت کی مثال قائم کردی۔

ترجمان خیبر پختونخوا پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم ریاض نے گرفتاری کے خوف سے مبینہ طور پر خود کو زخمی کیا۔

ملزم کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال پنڈی گھیب لے جایا گیا۔ ملزم سے کسی کا خون میچ نہ ہوا تو ایس ایچ او کا بلڈ گروپ میچ کر گیا۔

ترجمان پولیس نے بتایا کہ ایس ایچ او پنڈی گھیب نے اپنا خون دے کر ملزم کی جان بچائی۔ 

پولیس ترجمان نے یہ بھی کہا کہ نفرت جرم سے ہے، مجرم سے نہیں۔

قومی خبریں سے مزید