• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بہت دنوں سے غائب لیڈر ایک بار پھر واپس آرہا ہے؟


بہت دنوں سے منظر عام سے غائب لیڈر ایک بار پھر واپس آرہا ہے۔  

ایسا بادشادہ جس کا ٹی وی اور خبروں میں کہیں ذکر نہیں صرف سوشل میڈیا پر کہیں کہیں نظر آجاتا ہے۔ 

اس سے متعلق عوام کا سوال ہے کہ کیا یہ لیڈر واپس آئے گا یا نہیں؟ تو اس بات کا جواب بھی سامنے آگیا ہے۔ 

جی ہاں یہاں بات کی جارہی ہے "دی ڈونکی کنگ" کی۔ ڈونکی کنگ کا منگو، ایک بار پھر آرہا ہے 16 جون کو فادرز ڈے پر ایک بڑا اعلان کرنے۔

اب یہ ڈونکی کنگ کی واپسی ہے یا کوئی اور بڑی خبر؟ جانیے 16 جون کو فادرز ڈے پر رات نو بجے صرف جیو نیوز پر۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید