• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی کابینہ کی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد تک اضافے کی منظوری

علامتی فوٹو
علامتی فوٹو

وفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی منظوری دے دی۔

ذرائع کے مطابق 25 فیصد اضافہ گریڈ ایک سے 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں کیا جائے گا۔ 

گریڈ 17 سے گریڈ 22 کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے کی منظوری دی گئی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ کابینہ نے پنشن میں 15 فیصد اضافے کی بھی منظوری دے دی۔

قومی خبریں سے مزید