• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرنسس آف ویلز کیٹ مڈلٹن 5 ماہ میں پہلی بار منظر عام پر آگئیں


برطانیہ کے بادشاہ سوم شاہ چارلس کی آفیشل سالگرہ پر برطانیہ کی پرنسس آف ویلز کیٹ مڈلٹن 5 ماہ میں پہلی بار منظر عام پر آگئیں۔

لندن میں منعقد ہونے والی سالانہ فوجی پریڈ ’ٹروپنگ دی کلر‘ میں کیٹ مڈلٹن اپنے تین بچوں کے ساتھ شاہی بگھی میں پہنچیں۔

کیٹ مڈلٹن نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ وہ کیموتھراپی کے عمل سے گزر رہی ہیں، ان کی صحت میں بہتری آرہی ہے۔

 کیٹ مڈلٹن نے جنوری میں ویڈیو پیغام میں کینسر میں مبتلا ہونے کا اعلان کیا تھا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید