• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب میں پی ٹی آئی رہنماؤں، کارکنوں کی گرفتاری کا سلسلہ شروع ہوگیا، اسد قیصر


پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ پنجاب میں پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔

اپنے بیان میں اسد قیصر نے سوال کیا کہ پنجاب حکومت کس قانون کے تحت گرفتاریاں کررہی ہے؟

اسد قیصر نے کہا کہ گندم اسکینڈل پر کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔

قومی خبریں سے مزید