• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی: پی ٹی آئی کارکنان کی ریلی اڈیالہ جیل کے باہر پہنچ گئی

 
اڈیالہ جیل: فوٹو فائل
اڈیالہ جیل: فوٹو فائل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  کارکنان کی ریلی اڈیالہ جیل کے باہر پہنچ گئی۔

پی ٹی آئی کارکنان سیمابیہ طاہر کی قیادت میں ریلی کے ہمراہ اڈیالہ جیل گیٹ 1پہنچے۔ جہاں کارکنان نے نعرے لگائے اور گورکھپور جانے والی ٹریفک کو معطل کردیا۔

پولیس نے سڑک بلاک کرنے پر پی ٹی آئی کے 6 کارکنان کو حراست میں لے لیا، زیر حراست پی ٹی آئی کارکنان کو پولیس چوکی اڈیالہ منتقل کردیا گیا۔

قومی خبریں سے مزید