• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم کا چاروں صوبوں کے گورنروں کو ٹیلیفون، عید کی مبارکباد

فائل فوٹو
فائل فوٹو

وزیراعظم شہباز شریف نے چاروں صوبوں کے گورنروں کو فون کیا اور عید کی مبارکباد دی۔

انہوں نے صدر آزاد کشمیر سلطان محمود چودھری اور وزیراعظم چوہدری انوار الحق کو بھی فون کیا۔

وزیراعظم نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو بھی مبارکباد کا فون کیا۔

انہوں نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان گلبر خان سے بھی ٹیلیفونک رابطہ کرکے عید کی مبارکباد دی۔ عیدالاضحیٰ کے موقع پر قومی اتحاد و یگانگت کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

قومی خبریں سے مزید