• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوپا امریکا کپ، ارجنٹینا نے کینیڈا کو 0-2 سے شکست دیدی

بشکریہ سوشل میڈیا
بشکریہ سوشل میڈیا

کوپا امریکا فٹ بال کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن ارجنٹینا نے کینیڈا کو صفر کے مقابلے میں دو گول سے ہرا دیا۔

میچ کے دونوں گولز الورایز اور مارٹنز نے کھیل کے دوسرے ہاف میں اسکور کیے۔

یورو کپ فٹ بال میں یوکرین نے سلواکیہ کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی ۔

آسٹریا نے پولینڈ کو 1-3 سے شکست دی۔ آسٹریا نے پہلا گول 9 ویں، دوسرا گول 66 ویں اور تیسرا گول 78 ویں منٹ میں کیا۔ پولینڈ نے واحد گول 30 ویں منٹ میں اسکور کیا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید