• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انڈر 19 ٹرائی نیشن سیریز: پاکستان نے افغانستان کو 1 وکٹ سے ہرادیا

تصویر بشکریہ پی سی بی فیس بک
تصویر بشکریہ پی سی بی فیس بک

انڈر 19 ٹرائی نیشن سیریز میں پاکستان نے افغانستان کو 1 وکٹ ہرا دیا۔

ہرارے میں کھیلے گئے میچ میں افغانستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 226 رنز بنائے۔

عثمان نے 75 اور کپتان محبوب خان نے 49 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ پاکستان کے عثمان خان نے 4 وکٹیں حاصل کیں۔

پاکستان نے ہدف آخری اوور میں حاصل کرلیا، وکٹ کیپر بیٹر حمزہ ظہور 68 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے جبکہ کپتان فرحان یوسف نے 65 رنز کی اننگز کھیلی۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید