• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وسطی امریکی ملک نیکاراگوا نے افغانستان میں اپنا سفیر مقرر کردیا

اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) وسطی امریکی ملک نیکاراگوا نے افغانستان میں اپنا سفیر مقرر کیا ہے جو سفارتی طور پر تنہا طالبان حکومت کیساتھ تعلقات بڑھانے کے ایک غیرمعمولی اقدام ہے یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ مائیکل کیمبل جو اسوقت چین میں نیکاراگوا کے سفیر ہیں، بیجنگ میں اپنے دفتر سے اضافی ذمہ داریاں سنبھالیں گے، نیکاراگوا کے نائب صدر روزاریو موریلو نے کہاہے کہ ہم امارت اسلامیہ افغانستان، عوام اور حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے ہمارے ساتھی مائیکل کیمبل کو یہ اعزاز دیا۔

دنیا بھر سے سے مزید