• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)بن قاسم سے عید کے دوسرے روز ملنے والی مرد اور عورت کی لاشوں کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی،ڈی آئی جی سائوتھ اسد رضا نے کہا ہے کہ پانی میں ڈوبنے کی وجہ سے لاشوں کے فنگر پرنٹس واضح نہیں ہیں۔