• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جعفریہ آرگنائزیشن کے تحت حسینیاں کانفرنس آج ہوگی

کراچی(پ ر) جعفریہ آرگنائزیشن کے تحت سالانہ حسینیاں کانفرنس جمعرات27جون کو شب8بجے محمد ابراہیم آڈیٹوریم لیاقت نیشنل لائبریری میں منعقد ہوگی جس سے مولانا شہنشاہ حسین نقوی ،مفتی تنویر الحق تھانوی، علامہ اطہر حسین مشہدی، حسن صغیر عابدی ،محمد عسکری دیوجانی ،مختلف مذاہب و مسالک کے علماء ،خطباء اور اسکالر خطاب کرینگے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید