• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) لائنز ایریا جناح گرائونڈ کے قریب واقع کچرا کنڈی سے ایک شخص کی 4سے 6 روز پرانی سر کٹی لاش ملی ، عمر تقریبا 40سے 45 سال کے قریب ہے، اطلاع پرپولیس اور ریسکیو اہلکاروں نے موقع پرپہنچ کر لاش کو تحویل میں لیکر اسپتال منتقل کیا اور ضابطے کی کارروائی کے بعد لاش شناخت کے لئے سرد خانے منتقل کردی ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید