• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جنگ کے رپورٹرکے یوجے کے صدر اعجاز احمد کی خوشدامن بدھ کو طویل علالت کے باعث انتقال کر گئیں، نماز جنازہ جامع مسجد یاسین آباد میں ادا کی گئی اور یاسین عزیز آباد قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا، سوئم کے سلسلے میں جمعے کو بعد نماز عصر تا مغرب مکان نمبر اے125بلاک نو دستگیر سوسائٹی میں مردوں اور خواتین کے لئے قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید