• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرجانی ٹاؤن، بارش کے باعث گھر کی دیوار گرنے سے ایک شخص جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سرجانی ٹائون میں گھر کی دیوار گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، تفصیلات کے مطابق سرجانی ٹائون تھانے کی حدود سرجانی سیکٹر ایل ون میں تیز بارش کے باعث گھر کی کمزور دیوار گرگئی، جس کے نتیجے میں 50سالہ ماجد قیوم شدید زخمی ہوگیا،واقعے کی اطلاع پرریسکیو اہلکاروں نے موقع پرپہنچ کرزخمی کو فوری تشویش ناک حالت میں عباسی اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے رستے میں دم توڑ گیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید